مجلس رکنِ اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی کی شہریانِ مالیگاوں سے اپیل
شہریانِ مالیگاوں سے اپیل کی جاتی ہیکہ گلاب طوفان کی وجہ سے ضلع اور ریاست کے کٸی حصّوں میں زبردست بارش جاری ہے اور مالیگاٶں میں بھی یہ سلسلہ دراز ہے جس کی وجہ سے ڈیموں کی سطح آب بڑھنے کی وجہ سے گرنا ندی اور موسم ندی میں کافی مقدار میں پانی چھوڑا گیا ہے جس کی وجہ سے گرنا ندی اور موسم ندی میں سیلابی کیفیت ہے سانڈوا پُل ڈوب چکا ہے اور پانی کا بہاٶ کافی تیز ہے ایسے حالات میں شہریانِ گرنا ندی اور موسم ندی میں نہانے سے پرہیز کریں اور اپنے بچوں پر کڑی نگرانی رکھیں تاکہ کوئی جانی نقصان نہ ہو گزشتہ کئی سالوں سے سیکڑوں نوجوانوں کی گرنا ندی میں ڈوبنے سے اموات ہوچکی ہے ایسے حالات دوبارہ پیدا نہ ہوں اسلٸے ندی میں نہانے اور پانی سے قریب جانے سے احتیاط کریں
نوجوان کسی بھی قوم کا سرمایہ ہوا کرتے ہیں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں