src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> ‎ایئر مارشل چوہدری نئے ائیر چیف ہوں گے - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 22 ستمبر، 2021

‎ایئر مارشل چوہدری نئے ائیر چیف ہوں گے


 ‎ایئر مارشل چوہدری نئے ائیر چیف ہوں گے

  نئی دہلی :  حکومت نے ایئر مارشل وی آر چودھری کو ائیر اسٹاف کا اگلا چیف بنانے کا فیصلہ کیا ہے وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ ائیر مارشل چودھری ، جو کہ فضائیہ کے نائب سربراہ ہیں ، ملک کے اگلے فضائیہ کے سربراہ ہوں گے وہ ایئر چیف مارشل آر کے ایس بھدوریا کی جگہ لیں گے جو کہ موجودہ چیف آف دی ائیر سٹاف ہیں۔ ایئر چیف مارشل بھدوریا 30 ستمبر کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔
ایئر مارشل چودھری پرم وشیشٹ سیوا میڈل (پی وی ایس ایم) ، اتی وششت سیوا میڈل اور وشیشٹ میڈل کے اعزاز یافتہ ہیں ۔ وہ اس وقت ڈپٹی چیف آف ائیر سٹاف کی ذمہ داری سنبھالے ہوئے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages