ہندوستان میں سعودی سفیر نے دھرمیندر پردھان سے ملاقات کی
نئی دہلی : ہندوستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر سعود بن محمد الساطع نے منگل کے روز وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان سے ملاقات کی مسٹر دھرمیندر پردھان نے ٹویٹ کرکے بتایا کہ آج ہندوستان میں سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر سعود بن محمد الساطع سے اپنے دفتر میں ملاقات کر کے خوشی ہوئی انہوں نے کہا کہ "ہم نے اعلیٰ تعلیم، ڈیجیٹل تعلیم اور مہارتوں کی ترقی میں اپنے دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے پر نتیجہ خیز بات چیت کی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں