عراق میں آئی ایس کا حملہ، کئی پولیس اہلکار کے مارے جانے کی اطلاع
بغداد، 5 ستمبر (یو این آئی) عراق کے شمال صوبے کرکک میں اسلای اسٹیٹ کے حملے میں کئی پولیس افسران مارے گئےہیں۔
شفق نیوز چینل نے اتوار کی صبح اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ نیوز چینل نےذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ آئی ایس کے شدت پسندوں نے تال الشفق گاؤں میں وفاقی پولیس دستوں پر حملہ کیا۔ اس واقعہ میں کم از کم سات پولیس افسران مارے گئے اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔ چینل کے مطابق حملے ابھی بھی جاری ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں