src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> سعودی عرب میں 5 فیصد مرد وں کی بیویوں کے ہاتھوں پٹائی - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 30 ستمبر، 2021

سعودی عرب میں 5 فیصد مرد وں کی بیویوں کے ہاتھوں پٹائی

سعودی عرب میں 5 فیصد مرد وں کی بیویوں کے ہاتھوں پٹائی

ریاض، 30 ستمبر (یو این آئی) سعودی عرب کے بارے میں عام طور پر جو خیال پایا تا ہے اس کے برعکس وہاں مردوں کو بھی خواتین کے ہاتھوں تشدد کا سامنا ہے۔
یہ بات ایک رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔

سعودی عرب میں گھریلو تشدد کی روک تھام کے لیے کام کر نے والی کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ مملکت میں 5 فیصد مردوں کو بیویوں کی جانب سے تشدد کا سامنا ہوتا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages