src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> ہندوستان کے ساتھ مل کر کوویڈ کا خاتمہ کریں گے، ہند بحرالکاہل خطے کو محفوظ بنائیں گے: بائیڈن - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 25 ستمبر، 2021

ہندوستان کے ساتھ مل کر کوویڈ کا خاتمہ کریں گے، ہند بحرالکاہل خطے کو محفوظ بنائیں گے: بائیڈن


ہندوستان کے ساتھ مل کر کوویڈ کا خاتمہ کریں گے، ہند بحرالکاہل خطے کو محفوظ بنائیں گے: بائیڈن


واشنگٹن،24 ستمبر : وزیراعظم نریندر مودی اور امریکی صدر جوزف آر بائیڈین نے ہندوستان اور امریکہ کو دنیا کے سب سے بڑے جمہوری ملک ہونے کے ناطے ایک دوسرے کے سب سے قریبی شراکت داری قرار دیتے ہوئے آج اس بات پر زور دیا کہ کووڈ اور موسمیاتی تبدیلی سمیت تمام عالمی چیلنجز کا مقابلہ کریں گے ۔

وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر کے اوول آفس میں مسٹر بائیڈن نےمسٹر مودی کا پرتپاک استقبال کیا۔
دونوں رہنماؤں کے افتتاحی بیان کے بعد وفد کی سطح کی ملاقات ہوئی جو تقریبا ًڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages