src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> وزیر اعظم مودی کے ہاتھوں وزارت دفاع کے دفاتر کے کیمپس کا افتتاح - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 16 ستمبر، 2021

وزیر اعظم مودی کے ہاتھوں وزارت دفاع کے دفاتر کے کیمپس کا افتتاح


وزیراعظم مودی کے ہاتھوں وزارت دفاع کے دفاتر کے کیمپس کا افتتاح


نئی دہلی ، 16 ستمبر : وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو یہاں وزارت دفاع کے دفتر کے احاطے کا افتتاح کیا۔
وزارت دفاع کے یہ آفس کمپلیکس کستوربہ گاندھی مارگ اور افریقہ ایونیو پر واقع ہیں۔ یہ دونوں دفاتر سینٹرل وسٹا پروجیکٹ کے تحت بنائے جانے والے ڈیفنس انکلیو کا حصہ ہیں۔ ان آفس کمپلیکس میں تقریبا 7000 فوجی اور سویلین افسران کے بیٹھنے کا انتظام ہے۔
اس موقع پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ ، وزیر مملکت برائے دفاع اجے بھٹ ، شہری ہاؤسنگ اور تعمیرات کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری اور دفاعی سربراہ موجود تھے۔ وزیراعظم نے ڈیفنس آفس کمپلیکس کا دورہ بھی کیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages