src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> پاکستان میں نماز جنازہ کے دوران فائرنگ ، 8 ہلاک، 15 زخمی - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 17 ستمبر، 2021

پاکستان میں نماز جنازہ کے دوران فائرنگ ، 8 ہلاک، 15 زخمی


پاکستان میں نماز جنازہ کے دوران فائرنگ  ،  8  ہلاک، 15 زخمی


اسلام آباد، 17 ستمبر : پاکستان کی ریاست خیبر پختونخوا کے ضلع لوور ڈیر میں نماز جنازہ کے دوران گولی باری میں آٹھ افراد کی موت ہو گئی جبکہ 15 دیگر زخمی ہو گئے۔
دنیا نیوز براڈکاسٹر نے جمعرات کی دیر رات اپنی رپورٹ میں بتایا کہ عوام کے دو گروہ کے درمیان زمین کے تنازعہ کی بابت نماز جنازہ کے دوران گولی باری ہوئی۔ گولی باری میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے جبکہ دیگر 15 زخمی ہو گئے ہیں۔
زخمیوں کو قریب کے اسپتال میں داخل کروایا گیا جن میں 10 کی حالت سنگین ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages