src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> خطۂ مراٹھواڑہ میں کورونا کے 193 نئے کیسز اورچار مریضوں کی موت - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 20 ستمبر، 2021

خطۂ مراٹھواڑہ میں کورونا کے 193 نئے کیسز اورچار مریضوں کی موت



خطۂ مراٹھواڑہ میں کورونا کے 193 نئے کیسز اورچار مریضوں کی موت

اورنگ آباد ، 20 ستمبر : مہاراشٹر کے خطہ مراٹھواڑہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 193 نئے کیس سامنے آئے جبکہ چار مریضوں کی موت ہو گئی۔
ہیلتھ افسران نے پیر کو یہ اطلاع دی ۔ مراٹھواڑہ کے تمام ضلع ہیڈکوارٹرز سے جمع کی گئی تفصیلات کے 
 کے مطابق خطہ کے ضلع عثمان آباد اس علاقے کے تمام آٹھ اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان سب سے زیادہ متاثر رہا جہاں 60 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور دو مریضوں کی موت ہوگئی ۔ اس کے بعد ضلع اورنگ آباد میں 33 افرادکورونا سے متاثر اور ایک مریض اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ اسی مدت کے دوران ضلع بیڈ میں 61 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور ایک مریض کی موت ہوگئی، ضلع لاتور میں 28 نئے کیسز ، ضلع جالنا میں چھ کیسز، ضلع ناندیڈ میں تین اور ضلع پربھنی میں دو ، جبکہ ہنگولی میں کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔
یواین آئی،اظ
مراٹواڑہ میں کورونا کے 193 نئے کیسز ، چھ مریضوں کی موت
اورنگ آباد 20 ستمبر (یو این آئی) مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ خطے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 193 نئے کیس سامنے آئے جبکہ چھ مریضوں کی موت ہو گئی۔
صحت کے عہدیداروں نے پیر کو یہ معلومات دی۔ مراٹھواڑہ کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز سے جمع کی گئی تفصیلات کے مطابق ، عثمان آباد اس علاقے کے تمام آٹھ اضلاع میں سب سے زیادہ متاثر ہوا جہاں 60 نئے کیس رپورٹ ہوئے اور دو مریض فوت ہوئے۔ اس کے بعد اورنگ آباد میں 33 افراد کے کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی اور ایک مریض اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ اسی وقت ، بیڈ میں 61 نئے کیس اور ایک موت درج کی گئی ، لاتور میں 28 نئے کیس ، جالنا میں چھ ، ناندیڈ میں تین اور پربھنی میں دو ، جبکہ ہنگولی میں کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages