src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مہاراشٹر : کل 03 اگست کو کیا جائے گا 12 ویں بورڈ نتائج 2021 کا اعلان - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 2 اگست، 2021

مہاراشٹر : کل 03 اگست کو کیا جائے گا 12 ویں بورڈ نتائج 2021 کا اعلان


  مہاراشٹر : کل 03 اگست کو کیا جائے گا  12 ویں بورڈ  نتائج 2021 کا اعلان

 
    
 بالاخر مہاراشٹر بورڈ 12 ویں کے طلباء کا ا!نتظار بھی ختم ہو گیا ۔  مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری ایجوکیشن نے ہائر سیکنڈری امتحان کے نتائج 2021   کی تاریخ اور وقت  کے تعین کا اعلان  کیا ہے۔   اسکول کی ریاستی وزیر تعلیم ورشا گائیکواڑ نے ٹوئیٹ کرکے اس حوالے سے معلومات دی ہیں۔  ورشا گائیکواڈ نے بتایا ہے کہ مہاراشٹر 12 ویں کے نتائج 2021 کا اعلان منگل 03 اگست 2021 کو کیا جائے گا۔  مہاراشٹر بورڈ 12 ویں کے نتائج 2021 سرکاری ویب سائٹ پر شام 4 بجے جاری کیے جائیں گے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages