src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> بھیونڈی کے منت جیویلرس میں دن ڈھاڑے ڈکیتی کی ناکام کوشش. پولس نے لٹیرے کو کیا گرفتار ‏ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 8 اگست، 2021

بھیونڈی کے منت جیویلرس میں دن ڈھاڑے ڈکیتی کی ناکام کوشش. پولس نے لٹیرے کو کیا گرفتار ‏


بھیونڈی کے منت جیویلرس میں دن ڈھاڑے ڈکیتی کی ناکام کوشش.  پولس نے  لٹیرے کو کیا گرفتار 

بھیونڈی (مہاراشٹر نامہ کرائم ڈیسک)  آج مورخہ 8 جولائی,  بروز اتوار کو صبح ساڑھے دس بجے کے قریب بھیونڈی کے شانتی نگر علاقے میں واقع منت جویلرس کی دکان پر ایک مسلح نوجوان داخل ہوا , اور کاؤنٹر پر بندوق کی نوک پر لوٹ کی واردات انجام دینے کی کوشش کی.  لیکن دکان مالک کی بروقت حکمت عملی سے اس لٹیرے پر قابو پالیا گیا ہے.  تادم تحریر یہ مسلح ڈکیت کو شانتی نگر پولس چوکی کی حراست میں ہے.  مزید تفصیلات کا انتظار ہے.  

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages