src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> رائے گڑھ میں چٹان کا حصہ گرنے سے36 افراد ہلاک, 70 سے زائد افراد لاپتہ, - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 23 جولائی، 2021

رائے گڑھ میں چٹان کا حصہ گرنے سے36 افراد ہلاک, 70 سے زائد افراد لاپتہ,

رائے گڑھ میں چٹان کا حصہ گرنے سے36  افراد ہلاک,  70 سے زائد افراد لاپتہ,  


  موسلا دھار بارش کی تباہی کے بعد پہاڑی کا ایک حصہ  مکانات پر گرنے سے کم از کم 30 دیہاتیوں کے زندہ دفن ہونے کا امکان ہے۔  عہدیداروں نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔  یہ حادثہ مہاراشٹر کے رائے گڑھ ضلع کے پہاڑی علاقے میں واقع چھوٹا تلائی گاؤں میں پیش آیا جہاں پچھلے تین دنوں سے لگاتار بھاری بارش ہو رہی ہے۔

 ابتدائی معلومات کے مطابق ، پہاڑی کا حصہ پھسل کر نیچے کے قریب تین درجن مکانات پر گر گیا ، جس سے بیشتر افراد پتھروں اور کیچڑ میں پھنس گئے۔

 ریسکیو ٹیمیں موقع پر روانہ کردی گئیں ہیں اور مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages