src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> شاہ رخ خان فلم پٹھان کی شوٹنگ میں مصروف - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 26 جون، 2021

شاہ رخ خان فلم پٹھان کی شوٹنگ میں مصروف



شاہ رخ خان فلم پٹھان کی شوٹنگ میں مصروف


بالی ووڈ  کنگ خان شاہ رخ خان نے اپنی آنے والی فلم پٹھان کی شوٹنگ دوبارہ شروع کر دی ہے۔  شاہ رخ خان فلم پٹھان میں ایک جاسوس کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔ فلم پٹھان میں شاہ رخ خان کے علاوہ دپیکا پاڈوکون، جان ابراہم اور ڈمپل کپاڈیہ کے بھی اہم کردار ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ فلم پٹھان میں سلمان خان خصوصی کیمیو کریں گے۔

فلم پٹھان کی شوٹنگ کورونا وائرس کی دوسری لہر آنے سے پہلے شروع ہوئی تھی۔ جیسے ہی مہاراشٹر میں کورونا وائرس کا قہر شروع ہوا، اور حکومت نے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا، تبھی یش راج بینر نے فلم کی شوٹنگ بھی بند کر دی۔ اب کورونا کا قہر کم ہو رہا ہے، جس کی وجہ سے میکرز نے پٹھان کے لئے دوبارہ شوٹنگ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages