src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> سعودی حکومت کے اعلان کے بعد ’حج 2021‘ کی سبھی درخواستیں منسوخ، - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 16 جون، 2021

سعودی حکومت کے اعلان کے بعد ’حج 2021‘ کی سبھی درخواستیں منسوخ،

 سعودی حکومت کے اعلان

 کے بعد ’حج 2021‘ کی

 سبھی درخواستیں منسوخ،


سعودی حکومت کے ذریعہ صرف مقامی شہریوں کو حج 2021 کی اجازت دینے کے اعلان کو مد نظر رکھتے ہوئے حج کمیٹی آف انڈیا نے حج 2021 کے لیے جمع کردہ سبھی درخواستوں کو آج منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔
قابل ذکر ہے کہ سعودی حکومت نے کورونا بحران کی وجہ سے گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی کسی دوسرے ممالک کے شہری کو حج کرنے کی اجازت نہیں دی ہے۔

اس بار تقریباً 60 ہزار مقامی باشندوں کو ہی حج کی سعادت نصیب ہوگی اور اس کے لیے بھی کئی طرح کے شرائط و ضوابط طے کیے گئے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages