src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مادھوری دکشت کے بیٹے نے امتیازی نمبرات کے ساتھ گریجویشن میں کامیابی حاصل کی، - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 31 مئی، 2021

مادھوری دکشت کے بیٹے نے امتیازی نمبرات کے ساتھ گریجویشن میں کامیابی حاصل کی،

مادھوری دکشت, بیٹا آرین , شوہر ڈاکٹر شری رام نینے  اور چھوٹا بیٹا ریان



 مادھوری دکشت کے بیٹے نے امتیازی نمبروں کے ساتھ گریجویشن میں کامیابی کی ,

 شوشل میڈیا پر فوٹو شیئر کرکے خوشی کا اظہار کیا. 


سن 1990 اور 2000 کے عشرے کی بالی ووڈ کی سپر اسٹار مادھوری دکشت کے بیٹے آرین نے ہائی اسکول سے اعلیٰ نمبروں کے ساتھ گریجویشن کرلیا ہے۔

اس موقع پر مادھوری دکشت نے ان خصوصی لمحات کو اپنے پرستاروں کے ساتھ منانے کے لیے سوشل میڈیا پر ایک فیملی فوٹو شیئر کی، جس میں وہ خود، انکے شوہر ڈاکٹر شری رام نینے، بیٹا آرین اور چھوٹے بیٹے ریان موجود ہیں۔

مادھوری نے اس مشکل سال کے دوران گریجویشن کرنے والے تمام بچوں کو مبارکباد بھی دی اور کہا کہ تمام طلبہ کی قوت برداشت، ہمت اور سخت محنت کو سیلوٹ پیش کرتے ہیں، جنھوں نے اس مشکل صورتحال میں بھی اپنے ہدف پر توجہ مرکوز کرکے کامیابی حاصل کی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages