src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> بریکینگ نیوز : مہاراشٹر کے پہلی تا آٹھویں جماعت کے طلباء بغیر امتحان کے پاس کردئیے جائیں گے. ورشا گائیکواڑ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 3 اپریل، 2021

بریکینگ نیوز : مہاراشٹر کے پہلی تا آٹھویں جماعت کے طلباء بغیر امتحان کے پاس کردئیے جائیں گے. ورشا گائیکواڑ


بریکینگ نیوز :

 مہاراشٹر کے پہلی تا آٹھویں جماعت کے طلباء بغیر امتحان کے پاس کردئیے جائیں گے.  ورشا گائیکواڑ 



 ممبئی: ریاست میں کورونا کی دوسری لہر بے تباہی مچائی ہے . جس کے چلتے مریضوں کی تعداد اضافہ ہو رہا ہے ، جس کے پیش نظر  ریاستی حکومت نے کلاس اول سے ہشتم (آٹھویں) تک کے طلباء کے لئے اہم فیصلے لئے ہیں ۔ اس کے مطابق پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت کے طلباء کو اگلی کلاس میں پاس کیا جائے۔ لہذا ، کلاس اول سے ہشتم تک کے تمام طلبہ بغیر امتحان دیئے پاس کر کے اگلی کلاس میں داخل ہو جائیں گے ۔ اس طرح کا اعلان ریاست کی اسکول کی  وزیر تعلیم  ورشا گائیکواڑ نے کیا ہے۔

ریاست کے اسکول کورونا کی وجہ سے پچھلے سال سے بند تھے۔ ابھی پہلی سے  پانچویں کی کلاسیں شروع نہیں ہوئیں تھیں ۔ صرف پانچویں سے آٹھویں تک کے اسکولس کا آغاز کیا گیا تھا۔ تاہم ، بہت سی جگہوں پر یہ کلاسز بھی شروع نہیں ہوئی ہیں ۔ وزیر تعلیم ورشا گائیکواڈ نے کہا کہ ہم نے صرف آن لائن ، آف لائن ، یوٹیوب ، گوگل کے ذریعے اپنی تعلیم جاری رکھی ہے۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages