بھڑگاؤں : خادم محلہ کمیٹی کے ذریعے سینیٹائزر کا
چھڑکاؤ
بھڑگاؤں : کوویڈ 19 جیسے متعدی مرض کی وجہ سے میونسپل کونسل کے ملازمین مصروف ہیں , لہذا آج بھڑگاؤں شہر کے ہنومان مندر , مرکز مسجد ,باڑی محلہ , حکیم نگر , قریشی واڑہ , یاسمین نگر , پٹھان واڑہ, جمعدار واڑہ , دیشمکھ واڑہ , روہی داس مندر , مٹن مارکیٹ کھول گلی کے پورے علاقے میں خادم محلہ کمیٹی کے نوجوانوں نے سینٹائزر کا چھڑکاؤ کیا گیا . میونسپل کونسل کے سربراہ کی مدد سے ، پورے کام کے لئے استعمال کئے جانے والے سینیٹائزر مائع کی فراہمی کی گئی اور علاقے میں سینیٹائزر کا چھڑکاؤ کیا گیا۔ چیف آفیسر وکاس نولے صاحب نے خادم محلہ کمیٹی کا لیکوڈ سینیٹائزر فراہم کرکے تعاون کیا ۔ اس کام میں ناظم سر , متر پریوار اور خادم محلہ کمیٹی کے شہزاد مرزا , توفیق علی , شہباز خان , راجو شیخ
, اسد علی , توفیق احمد , سلیم خان , مبین خان شہباز سر , امتیاز سر نے معاونت کی.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں