src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> عائشہ کے بعد اورنگ آباد سے خودکشی کے متعلق ایک اور ویڈیو وائرل, خودکشی کی ویڈیو وائرل کرنا بند کیجئے - مہاراشٹر نامہ

 


Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 3 مارچ، 2021

عائشہ کے بعد اورنگ آباد سے خودکشی کے متعلق ایک اور ویڈیو وائرل, خودکشی کی ویڈیو وائرل کرنا بند کیجئے

 


عائشہ کے بعد اورنگ آباد سے خودکشی کے متعلق ایک اور ویڈیو وائرل, خودکشی کی ویڈیو وائرل کرنا بند کیجئے

 👇👇ویڈیو دیکھنے کے لئے کلک کریں 
 



عائشہ کی طرح کنڑ تعلقہ ضلع اورنگ آباد کی ایک لڑکی نے ویڈیو بناکر خودکشی کی ہے ایسی خبر موصول ہوئی ہے۔ جن افراد نے شوشل میڈیا پر جگہ جگہ عائشہ کی خودکشی کی ویڈیو اپلوڈ کی وہ ان ویڈیوز کو ڈیلیٹ کردیں کیونکہ اس طرح کی ویڈیوز سے بہت سارے ڈپریشن کے شکار افراد کو راہ مل رہی ہے۔ آئندہ ایسے کیسز ہونے کے امکانات ہے اب ویڈیوز شئیر نہ کریں۔ بلکہ اپنے اپنے شہر بستی میں نوجوان لڑکے لڑکیوں کی شادی سے پہلے کونسلنگ سینٹر قائم کرنے کی کوشش کریں ایسی خواتین کو تیار کریں جو لڑکیوں کی رہنمائی کرسکیں۔
 اسی طرح  گھریلو تنازعات کے حل کیلئے رہنمائی کیلئے شہر کے بااثر افراد کو لے کر کمیٹیاں تشکیل دی جائے اور انکے مسائل کو وہی پر حل کیا جائے۔ یہاں شوشل میڈیا پر بحث ومباحثہ کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا زمینی سطح پر کام کیجئے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages