src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> یوپی : مندر میں پانی پینے گئے مسلم بچے کیساتھ مارپیٹ کا ویڈیو وائرل ، غازی آباد پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 13 مارچ، 2021

یوپی : مندر میں پانی پینے گئے مسلم بچے کیساتھ مارپیٹ کا ویڈیو وائرل ، غازی آباد پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا


یوپی : مندر میں پانی پینے گئے مسلم بچے کیساتھ مارپیٹ کا ویڈیو وائرل ، 

غازی آباد پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا



ویڈیو دیکھنے کے لئے کلک کریں 👇👇👇


غازی آباد : اتر پردیش کے غازی آباد میں ایک مندر کے اندر پانی پینے کے الزام میں ایک مسلمان بچے کو شرنگی نند یادو نامی ایک شخص نے مبینہ طور پرباہر نکال کر مارپیٹ کی۔

اس واقعے کی پریشان کن ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ویڈیو میں ملزم شرنگی نندن یادو بچے کا نام پوچھتے ہوئے دیکھا گیا تھا ، جس پر بچے نے جواب دیا کہ اس کا نام آصف ہے۔ بس اسی وقت ، یادو کو بے دردی سے مارتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ ملزم کو بچے کے ہاتھ مروڑتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے ۔ غازی آباد پولیس نے واقعے کے اس سلسلے میں یادو کو گرفتار کرلیا ہے۔ 

پولیس کے مطابق ، شرنگی نندن یادو بہار کے بھاگل پور کا ساکن ہے۔ پولیس نے یادو کو تحویل میں لے لیا ہے اور اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages