پونے : آفرین نذیر احمد کو بیسٹ ٹیچر ایوارڈ
پونے میں منعقدہ ایک عظیم الشان ایوارڈ تقریب میں راجیہ سبھا ایم پی ڈاکٹر فوزیہ خان نے پمپری چنچوڑ میونسپل کارپوریشن کے مرحوم فقیر بھائی پانسرے اردو پرائمری اسکول اکورڈی کی متحرک معلمہ آفرین نذیر احمد کو بیسٹ ٹیچر کا ایوارڈ پیش کیا۔
یہ اعزاز ان کے بہترین تعلیمی کام اور اردو زبان کے تحفظ اور ترویج کے لیے کی گئی کوششوں کے اعتراف میں دیا گیا۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں