src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> ایمانداری ترقّی وکامیابی کی شاہ کلید- (سی اے سمیر خان, ناسک) - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 13 جولائی، 2025

ایمانداری ترقّی وکامیابی کی شاہ کلید- (سی اے سمیر خان, ناسک)

 ایمانداری ترقّی وکامیابی کی شاہ کلید- (سی اے سمیر خان, ناسک)







جلگاؤں (عقیل خان بیاولی) رفاع چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری جلگاؤں کا فائنانس مینیجمنٹ کے عنوان سے ایک قانونی تجارتی طریقہ کار دور حاضرہ کی مارکیٹینگ پالسی وغیرہ کی معلومات کے لیے شہر کے قلب میں مہرون کے ٹکی ہال میں منعقد کیا گیا شروعات تلاوت قرآن کریم سے کی گئی رفاع چمبر جلگاؤں کے رُکن رضوان کھا ٹک نے رفاع چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قیام کا مقصد اور کارگزاریوں پر روشنی ڈالی مہمان مقرر چارٹر اکاؤنٹنٹ سمیر خان نے مدلل انداز میں GST اور TAX پر رہنمائی فرمائی۔بعد ازیں شرکاء کے سوالوں کے جوابات دیئے گئے پروگرام سے سبھی شرکاء نے فائدہ اٹھایا۔ کامیابی کے لیے عارف دیشمکھ، عامر شیخ،شارک شیخ،ریحان کھا ٹک اور دیگر افراد نے محنت کی ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages