پونے ایجوکیشن ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر گنپت مورے کا استقبال
پونے: پونے ڈویژن ایجوکیشن کے نومنتخب ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر گنپت مورے صاحب کا فیڈریشن آف مائیناریٹی ایجوکیشنل آرگنائزیشن (FAME) کے ریاستی کوآرڈینیٹر شبیر شاکر شیخ،
ڈاکٹر حافظ شعیب انصاری پرنسپل، فدائے ملت انگلش اسکول،پونے اور اعجاز عبدالغنی شیخ، پرنسپل گلوبل جونیئر کالج آف آرٹس، کامرس اینڈ سائنس، ممبئی نے شال اور گلدستے پیش کرکے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور مستقبل کے لیے نیک تمنائیں پیش کی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں