شیخ الفیہ انجم اقبال کی ایس ایس سی امتحان میں نمایاں کامیاب
ولاس راؤ دیشمکھ اردو سیکنڈری اسکول، جنتور کی طالبہ شیخ الفیہ انجم اقبال نے ایس ایس سی امتحان میں 77.60فیصد نمبر لے کر اپنے والدین اور اساتذہ کا نام روشن کیا ہے
تمام کامیاب طلباء کا آئیڈیل فلاحی تنظیم کے چیئرمین آصف الدین صدیقی، نائب صدر واصف الدین صدیقی، پرنسپل احمد صدیقی اور اسکول کے تمام اساتذہ اور غیر تدریسی عملہ دوست احباب رشتہ دار وں کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں