حبیب لانس میں دس روزہ تراویح کا اہتمام
الحمدللہ ۔۔۔۔۔ گذشتہ سال کی طرح امسال بھی حبیب لانس میں مقامی و بیرونی سفرا اور تاجر حضرات وغیرہ کی سہولیات کو مد نظر رکھتے ہوئے بھی دس روزہ تراویح کا اہتمام کیا جا رہا ہے
احباب کی سہولت کے خاطر پارکنگ، وضو خانہ، طہارت خانہ، بیت الخلاء، معقول پانی کا نظم کے علاوہ کشادہ ماحول اور خوشگوار فضا میں تراویح کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ لہذا تمام ہی مصلیان سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس موقع سے بھرپور فائدہ خود بھی اٹھائیں اور دوسروں کو بھی شامل کرنے کی کوشش کریں۔
نوٹ : عشاء کی جماعت کا وقت ۔۔۔۔ ساڑھے آٹھ بجے 30 : 8 بجے رہیگا ۔۔۔۔ان شاءاللہ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں