جمعیۃ علماء ضلع بستی کے گرامی قدر منتخب عہدیداران کی خدمت میں گلہائے عقیدت وقلبی تہنیت
میں اپنی طرف سے اورجمعیۃ علماء مہاراشٹراکے تمام عہدیداران کی طرف سے مولانا ظہیر انوار صاحب قاسمی دامت فیوضہم (مہتمم دارالعلوم الاسلامیہ بستی )کو صدر اور مولانا قیام الدین صاحب قاسمی کو جنرل سیکریٹری اور مولانا حفیظ الرحمن صاحب قاسمی کو جمعیۃ علماء ضلع بستی کے اراکین منتظمہ کی جانب سے بحیثیت خازن منتخب کئے جانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں.
اور بارگاہ ایزدی میں دعا گو ہوں کہ اللہ عزوجل حضرت والا کا سایہ عاطفت دراز فرمائے اور امت مسلمہ کو زیادہ سے زیادہ نفع اٹھانے کی توفیق مرحمت فرمائے آمین
(مولانا) اشتیاق احمد قاسمی
خادم جمعیۃ علماء مہاراشٹر
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں