حضرت پیر و مرشدنا الحاج مولانا مصباح الحق خان صاحب مدظلہ کی مالیگاؤں تشریف آوری.
از - امتیاز رفیق سر
مالیگاؤں / اہلیان مالیگاؤں اور احباب سلسلہ کو بڑی مسرت کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہیکہ اعظم گڑھ والے پیر طریقت مرشدنا الحاج مولانا اسرارالحق خانصاحب کے جانشین شیخ الطریقت الحاج الحافظ حضرت مصباح الحق خان صاحب مدظلہ العالی کی مالیگاؤں تشریف آوری اور ۳روزہ دورہ مورخہ 28 29 30 اگست کو خانقاہ سعیدیہ عبدالحمید روڈ(کسمبا روڈ) کریم ناکا میں قیام رہے گا زیادہ سے زیادہ احباب مستفیض ہونے کی کوشش کریں ۔، 28 اگست بروز بدھ بعد نماز عشاء مردوں کی بیعت اور سبق ہوگا.
29 اگست بروز جمعرات بعد نماز عشاء عورتوں کی بیعت اور سبق ہوگا
30 اگست بروز جمعہ کو مسجد خانقاہ سعیدیہ میں جمعہ کی نماز پڑھاہیں گے قبل جمعہ حضرت کا بیان ہوگا۔ بیان انشاءاللّه ساڑھے ۱۲بجے شروع ہو جائیگا اس لئے وقت پر پہنچنے کی کوشش کریں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں