src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 20 اگست، 2024







سلیم انعامدار فرینڈز سرکل کی طرف سے بیاضوں کی تقسیم ۔

جلگاؤں (عقیل خان بیاولی) کثیر مسلم آبادی والے علاقے کے ۔ج۔این،  احمد رضاخان کالونی کے ضرورت مند و مستحق طلباء کو بطور تعلیمی تعاون ایکتا ہال نزد رضا مسجد خادم مہرون سلیم انعامدار فرینڈز سرکل کی جانب سے کے جی تا دوازدہم میں زیر تعلیم  ضرورت مند و مستحق  کم و بیش ١٢٥ دختران ملت کے ہمراہ طلباء کو نوٹ بکس (بیاضوں)کی تقسیم مخیر حضرات کے تعاون سے کی گئی۔صدارت یوسف خان بٹاٹا والا نے کی اس موقع پر عبدالواحد شیخ،شیخ یوسف موظف ایس ٹی ڈیپارٹمنٹ بطور مہمانان خصوصی شریک تھے اس موقع پر طلباء و طالبات نے  حمد باری تعالٰی ،نعت مبارک ،قومی ترانے پیش کۓ انہیں رضا بائز کی طرف سے نقد رقم دےکر پڑھنے والے طلباء کی حوصلہ افزائی بھی کی گئی تو  فیض کھاٹک ،فیضان خان دانش کاکر کی طرف سے چاکلیٹس تقسیم کۓ گۓ ۔قبل ازیں تلاوت قرآن کریم ہوئی نظامت سلیم انعامدار نے کی فیاض شیخ نے رسم شکریہ ادا کیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages