کے کے اردو گرلز ہائی اسکول و جونیئر کالج میں "تعلیمی ہفتہ" کا کامیاب انعقاد ۔
جلگاؤں ( عقیل خان بیاولی)، کے. کے اردو گرلز ہائی اسکول و جونیئر کالج میں 22 تا 28 جولائی 2024 "تعلیمی ہفتہ کے تحت منصوبہ بندی کے ساتھ شعبہ تعلیم کی ہدایت و پروگرام رہنمائی میگزین کے مطابق 28 جولائی، 2024، بہ روز اتوار، تک ودیانجلی رجسٹریشن، طالبات کی بیداری گشت، پوسٹر سازی، نعرہ، ودیانجلی پروگرام کی معلومات، مہم کے اول روز پہلا day "TLM " یعنی "مطالعہ ٹیچنگ لٹریچر ڈے" دوم دن بنیادی تعداد اور خواندگی کا دن سوم دن کھیل کا دن چوتھا دن ثقافتی پروگرام پانچواں دن ہنر مند ڈیجیٹل اقدام اولین دو دن پروگرام جیسے "مشن لائف ڈے کے لیے ایکو کلب" وغیرہ کے تحت، اور پورے ہفتہ بھر روزہ تدریسی ہفتہ کو منانے کے لیے، فعال، و ، متحرک، تخلیقی اساتذہ کرام ،نازیہ شیخ، شکیلہ شیخ، جمیلہ خان، ہیڈ مسٹریس تنویر جہاں شیخ، نسرین قادری، ثمینہ شیخ، رضوانہ سید، شیخ اسماء پروین، سینئر ٹیچر ذاکر شاہ، مظہرالدین کی گراں قدر رہنمائی سے مستفید ہوئے۔ پروگرام کے مطابق پانچویں سے بارہویں جماعت کے طلباء شیخ، مشتاق بھستی، عمران خان، تربیز شیخ، قیوم شیخ، لئق شاہ اور محسن شاہ نے محنت کی۔ طالبات کو عظیم ترغیب فراہم کرنے کے لیے حکومت کی طرف سے نافذ کیا گیا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں