آسماں تیری لحَد پر شبنم افشانی کرے
مرحومہ زوجہ رفیق میکو کی رحلت پر تعزیت نشاط گزلس ھائی اسکول.
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ فرمایا کہ ہر ذی روح کو موت کا مزہ چکنا ہے، اس فانی دنیا کی ہر شئے ثباتی ہے خواہ وہ کس قدر ہی قیمتی کیوں نہ ہو. لیکن قدر و قیمت کے لحاظ سے مولیِٰ کل نے اپنی تخلیق میں ایک بڑا حصہ بناتِ حوا کو عطا کیا ہے جو کبھی گھر آگن رحمت کی بارش بن کر بیٹی تو کبھی ممتا کا ساگر بن کر ماں تو کبھی خواند کی عزت و وقار کا علم ہوتی ہے، مرحومہ صوم و صلات کی پابند تھیں آپکے اوصافِ حمیدہ میں عاجزی، انکساری، متانت، ہمدردی، ایمانداری، احترامِ انسانی اور حقوق کی ادائیگی جیسی بےشمار خوبیاں تھیں. آپکی رحلت کا صدمہ قابل از بیاں نہیں ہے اس امرِ الہی پر ہم نشاط گزلس پرائمری و پری پرائمری اینڈ ھائی اسکول کے ٹیچنگ، نان ٹیچنگ اسٹاف اور مینجمنٹ تعزیتی مسنونہ پیش کرتے ہیں اہل خانہ کے اس غم انگیختہ وقت میں ہم برابر کے شریک ہیں دریاِ رحمن دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کروٹ کروٹ مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین.
شریکانِ غم
نشاط ایجوکیشنل شوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی
نشاط لائبریری مالیگاؤں
نشاط گزلس پری پرائمری و پرائمری اسکول
نشاط گزلس ھائی اسکول ٹیچنگ و نان ٹیچنگ اسٹاف و مینجمنٹ.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں