سنویدھان کے تحفظ کے لیے جمہوری حق کا استعمال ضرور بہ ضرور کیجیئے۔
100% صــد فــی صــد ووٹنـگ کے لیے
ہر شــخــص کو کـوشـش کرنی ہونگی ....
ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے قانون، مہاتما گاندھی کے نظریات اور مولانا ابوالکلام آذاد کے خوابوں اور اسلاف کی قربانیوں کو قائم رکھنے کے لیے ووٹ کریں.
آئـیـن کے تـحفـظ کیـلئے، جـمہوریـت کـی بقـاء کیـلئے، گنگا جمنی تہذیب کے بحالی کیلئے ووٹ کریں.
نئ نسل کے بہتر مستقبل کے لئے، ملی تشخص کے لیے، بھائی چارہ،اخوت ،اتحاد و اتفاق،امن و امان کو قائم رکھنے کے لیے ووٹ کریں.
آپ کی ایک ووٹ سے کیا ہوگا یہ سوچ غلط ہے. آپ کا ایک ووٹ ہی بہتر مستقبل کی ضمانت ہوگا.
آئیے عزم کریں.... ٪100 صد فی صد ووٹنگ کے لیے ہم سب کوشش کریں گے....
.....اپیل کردہ......
صدر و اراکین آل انڈیا سنیّ جمعیت الاسلام مالیگاؤں و منسلک تنظیمیں ،ادارے، و معززین شہر مالیگاؤں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں