src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 12 نومبر، 2023

 






چالیس گاؤں آمدار منگیش دادا چوہان سے انکے بنگلے شیو نیری پر دیوالی کے موقع پر ملاقات

اعجاز بیگ صاحب پہنچے اپنے آبائی وطن چالیسگاؤں میں

 

✍🏻 (عادل پٹھان)


 مالیگاوں شہر کانگریس صدر اعجاز بیگ صاحب اپنے آبائی وطن چالیسگاؤں پہنچے اور انہوں نے اپنے قریبی دوست چالیسگاؤں آمدار منگیش دادا چوہان سے دیوالی کے موقع پر کی خصوصی ملاقات اور انہیں دی مبارکباد.


یاد رہے کہ کانگریس صدر اعجاز بیگ صاحب کو منگیش دادا چوہان 8 کروڑ فنڈ دستیاب کرانے والے ہے جس کا کام تیزی سے منترالیہ میں چالو ہے جس میں 5 کروڑ سے گارڈن اور تین کروڑ سے روڈ راستے مالیگاؤں شہر میں بنائے جائے گے.

  


اعجاز بیگ صاحب صدارت لینے کے بعد سے مسلسل شہر کی تعمیر و ترقی کے کاموں میں لگے ہوئے ہیں اور ہم مالیگاؤں شہر کی عوام کو ان شاء اللہ مولانا ابوالکلام آزاد رح روڈ کی طرح زمین پر کام کرکے دکھائے گے. 8 کروڑ فنڈ کی دستیابی کا لیٹر آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages