مالیگاؤں شہر سماج وادی پارٹی صدر حاجی یوسف الیاس صاحب کی کامیاب نمائندگی
شہر میں جو بے ترتیب لوڈ شیڈنگ تھی وہ لوڈ شیڈنگ ختم کر دی گئی ہے اور جو فالٹی بل کنزیومروں کی روکی ہوئی ہے اس کو جلد از جلد حل کرنے کو بولا گیا ہے۔ اورلوڈ فیڈر ہے اسکو انڈرلوڈ کرکے لوگوں کو جلد از جلد پاور کنکشن دیا جائے۔ ایم پی سی ایل کمپنی کو جو اگریمنٹ میں ٢٠ کروڑ روپے خرچ کرنے کا بولا گیا ہے اسکو پابند کیا جائے۔ رسول پورہ، اسلام آباد، قلعہ، چونا بھٹی، بیل باغ سے لیکر ہیرا پورہ تک فیڈر ١ اور ٢ اسلام پورہ، مچھلی بازار، آزاد نگر، شبیر نگر، اور رمضان پورہ علاقے سے گولڈن نگر تک ان تمام علاقوں میں گھر گوتی اور پاور لوم بے ترتیب لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہونا چاہیے ایسا میمورنڈم مالیگاؤں شہر سماج وادی پارٹی کے صدر *حاجی یوسف الیاس صاحب* کی قیادت میں دیا گیا ہے۔ جس میں عتیق دودھ والے، شکیل جلو، خلیل موٹو، اشفاق سیٹھ، رئیس رضوی، عمران رضوی، عارف ایم آر، طارق بھائی مچھلی والا، نفیس اعظمی، ابوذر انصاری، اور دیگر افراد موجود تھے ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں