src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 9 ستمبر، 2023

 




مالیگاؤں اور اطراف میں رحمت خداوندی کا نزول جاری ہے چنکاپور ڈیم چھلک اٹھا چنکاپور ڈیم سے گرنا ندی میں تقریباً 13000 کیوسک کی رفتار سے پانی چھوڑا گیا ہے وہیں پوند ڈیم سے بھی گرنا ندی میں 9000 کیوسک کی رفتار سے پانی چھوڑا گیا ہے یہ پانی رات تک مالیگاؤں سے بہنے والی گرنا ندی میں پہنچے گا موسم ندی میں بھی ہرن باری ڈیم سے دو ہزار کیوسک کی رفتار سے پانی بہنا شروع ہے یہ تمام پانی گرنا ڈیم کے ذخیرہء آب میں اضافہ کرے گا کل رات چنکاپور ڈیم پٹے پر ایک گھنٹے میں سو ملی میٹر بارش درج کی گئی (خلیل عباس)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages