src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 6 ستمبر، 2023




مالیگاؤں میں بھی ہوگیا باران رحمت کا نزول۔ فرزندان توحید کی دعا رنگ لائی 


مالیگاؤں: مانسون اپنے اختتامی مراحل طے کررہا ہے ۔ اور مالیگاؤں باران رحمت سے محروم تھا ۔ 3 مہینے کا طویل عرصہ گزر جانے کے بعد بھی بارش کا نام و نشاں نہیں تھا ۔ ذخیرہ آب میں پانی قلت کے پیش نظر ایک ناغہ کرکے دیا جائے والا پانی 2 دن ناغہ سے دیا جارہا ہے ۔ شہریان میں بے چینی اور اضطراب کا ماحول تھا۔ ایسے فرزندان توحید نے اپنے رب سے لو لگائے اور گناہوں سے تائب ہونے کا فیصلہ کیا اور نماز استسقاء کا آغاز کیا اور آج فرزندان توحید کی دعائیں رنگ لائیں اور مالیگاؤں میں بھی  باران رحمت کا نزول ہوگیا ۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages