دعائے صحت کی درخواست
الحاج گلزار احمد اعظمی صاحب (سیکریٹری قانونی امداد کمیٹی جمعیۃ علماء مہاراشٹر ) کی طبیعت کافی ناساز ہے۔ بغرض علاج مسینا ہاسپٹل بائیکلہ ممبئی کے انتہائی نگہداشت والے وارڈ (آئی سی یو) میں ایڈمیٹ ہیں ۔
قارئین، جماعتی احباب، ائمہ مساجد، ذمہ داران مدارس اور متعلقین سے درخواست ہے کہ موصوف کی جلد شفا یابی کیلئے دعا فرمائیں۔
(مولانا )حلیم اللہ قاسمی
جنرل سیکریٹری جمعیۃ علماء مہاراشٹر
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں