صحافی منصور اکبر کی والدہ نہیں رہیں
مالیگاؤں : مورخہ ۲۳ اگست ۲۰۲۳ بروز بدھ کو اکبر بیرنگ والے صاحب کی اہلیہ اور مشہور صحافی سرپرست سیف نیوز منصور اکبر صاحب کی والدہ محترمہ اس دارفانی سے کوچ کر گئیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
تدفین رات گیارہ بجے بڑا قبرستان میں عمل میں آئی
مرحومہ نیک ملنسار خوش مزاج رہیں بچوں اور بچیوں کو دینی تعلیم دیا کرتیں کچھ دنوں قبل بیمار ہوئیں گھر کے افراد خانہ نے دوا دعا سے ہر ممکن علاج کیا لیکن جوں جوں دوا کی مرض بڑھتا گیا مرضی مولیٰ کے قانون کے مطابق اپنی زندگی کے ایام پورا کیے اور بھرے پورے خاندان کو چھوڑ کر رخصت ہوئیں ہم تمام ہی لوگ تعزیت مسنونہ پیش کرتے ہیں اور اہل خانہ کو صبر کی تلقین کرتے ہیں اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں
صوفی نورالعین صابری
آل انڈیا سنی جمعیت الاسلام
خطیب ملت صوفی انیس احمد قادری
انجمن خدام اعلیٰ حضرت
سیٹھ اکبر اشرفی
راشٹریہ مسلم مورچہ
حافظ محمد اسماعیل اشرفی
خطیب و امام مسجد حجن عائشہ فاروق
اشرفی عبدالماجد شکاری
صدر مولیٰ علی اکیڈمی
درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی
چندن پوری روڈ مالیگاؤں
صحافی منصور أکبر کے غم میں ادارہ مہاراشٹر نامہ 24 برابر کا شریک ہے۔ اللہ مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کریں۔ آمین
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں