src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> جمعیت علماء مالیگاؤں (مدنی روڈ) کے زیر اہتمام تعزیتی نشست کا انعقاد - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 22 اگست، 2023

جمعیت علماء مالیگاؤں (مدنی روڈ) کے زیر اہتمام تعزیتی نشست کا انعقاد

 








جمعیت علماء مالیگاؤں (مدنی روڈ) کے زیر اہتمام تعزیتی نشست کا انعقاد




جمعیت علماء کے دیرینہ خادم الحاج گلزار احمد اعظمی صاحبؒ  کے سانحہ ارتحال پر، ملت کے تئیں آپ کی خدمات کو یاد کرنےاور خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے آج بروز منگل بتاریخ 22/اگست 2023 بعد نماز عشاء ساڑھے نو بجے 9:30دفتر جمعیت علماء مالیگاؤں ،مدنی روڈ،نیاپورہ مالیگاؤں میں ان شاء اللہ تعزیتی نشست کا انعقاد ہوگا-


اس تعزیتی نشست کی صدارت و کلیدی خطاب حضرت مولانا مفتی محمد اسمٰعیل صاحب قاسمی صاحب فرمائیں گے ۔


 نیز عہدے داران جمعیت علماء مالیگاؤں اور  حلقوں سے چنندہ شخصیات کے علاوہ شھر مالیگاؤں کی دیگر ملی تنظیموں کے نمائندگان بھی خراج عقیدت پیش فرمائیں گے


برادران اسلام سے شرکت کی پرخلوص گذارش ہے-




صدرواراکین جمعیت علماء مالیگاؤں (مدنی روڈ)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages