src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> ظالمانہ گھر پٹی کے خلاف مالیگاؤں کانگریس کے اعجاز بیگ کا ببانگ دہل اعلان جنگ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 1 اگست، 2023

ظالمانہ گھر پٹی کے خلاف مالیگاؤں کانگریس کے اعجاز بیگ کا ببانگ دہل اعلان جنگ

 









 ظالمانہ گھر پٹی کے خلاف مالیگاؤں کانگریس کے اعجاز بیگ کا ببانگ دہل اعلان جنگ  

 



مالیگاؤں : مالیگاؤں کی عوام گھر پٹی کو لے کر حد سے زیادہ پریشان ہوگئی ہے۔ آج کانگریس پارٹی صدر اعجاز بیگ صاحب اسی گھر پٹی کے خلاف  بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں ۔ اِس کے علاوہ پارٹی کے تمام ورکرس ذمےدار اور شہر کی عوام بھی شریک ہے ۔ جب تک بڑھی ہوئی گھر پٹی کو واپس نہیں لیا جاتا اور شہر کی عوام کو راحت نہیں ملتی تب تک یہ بھوک ہڑتال جاری رہے گی ۔ اس بھوک ہڑتال میں شہر کی عوام بھی وقتاً فوقتاً شریک ہو رہی ہے اور اپنا احتجاج درج کروا رہی ہیں ۔ گھر پٹی کے علاوہ دیگر مسائل پر بھی یہ بھوک ہڑتال جاری ہے ۔ جب تک تمام مطالبات پورے نہیں ہوتے اعجاز بیگ اپنی بھوک ہڑتال جاری رکھیں گے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages