src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> موسم پل گاندھی جی مجسمہ پر سیوک سوسائٹی کا شایان شان جشن آزادی - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 13 اگست، 2023

موسم پل گاندھی جی مجسمہ پر سیوک سوسائٹی کا شایان شان جشن آزادی

 









موسم پل گاندھی جی مجسمہ پر سیوک سوسائٹی کا شایان شان جشن آزادی




دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک جہاں ہر قوم ہر مذہب کے ماننے والے اور ہر زبان کے بولنے والوں کامسکن ہندوستان ہے ملک کو انگیزوں کی غلامی سے آزاد کرنے کے لئے لاکھوں علماء کرام اور برادران وطن نے اپنے خون کی قربانیاں دیں انھیں شہیدان وطن کو حقیقی خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے گزشتہ دس سالوں سے حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب کی زیر سرپرستی سیوک ایجوکیشنل سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی معصوم بچوں میں مفت جھنڈا اور گولیاں تقسیم کرکے آزادی کا جشن مناتی ہے امسال بھی 15 اگست 2023 بروز منگل صبح 8 بجے سے 10 بجے تک موسم پل پر گاندھی جی مجسمہ کے پاس سیوک سوسائٹی کے پرچم تلے شایان شان جشن آزادی منایا جائے گا شہریان سے التماس یے کہ اپنے معصوم نونہالان کے ہمراہ شرکت کریں ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages