src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 7 اگست، 2023

 

 



 شیر ہند ٹیپو سینا فاونڈیشن کی جانب سے ووٹنگ لسٹ میں نام بڑھانے کا کام جاری ہیں ۔





    سرپرست حضرات توجہ دیں  جن لوگوں کی عمر 18 سال کی ہوگئی ہو وہ اپنے بچوں کا نام ووٹرلسٹ میں اندراج کروائیں 


یہ ہمارہ جمہوری ملک ہیں اور ووٹ ڈالنے ہمارہ فرض ہیں اس فرض کو ادا کرنے کے لئے اپنے گھر والوں کا اور بچوں کا نام ووٹر لسٹ میں شامل کریں 



نوٹ:۔ شیر ہند ٹیپو سینا فاونڈیشن کی جانب سے ووٹنگ لسٹ میں آؤن لائن  نام بڑھنے کا کام انشاءاللہ جمعہ کے دن سے گلشیر نگر ڈپو مین روڈ پر ایک کیمپ شروع کیا جیگا ۔


تمام ہی محلے والے اور پورے گرواروارڈ کی عوام سے گذارش کیا جاتی ہے کہ اس کیمپ سے بھرپور فائدہ اٹھایا جائے ۔ 



اپیل کردہ۔   


شیر ہند ٹیپو سینا فاونڈیشن مالیگاؤں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages