جلگاؤں شہر میں کاوش فاؤنڈیشن نے یومِ آزادی کے موقع پر مفت خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
ریڈ پلس بلڈ بینک کی پوری ٹیم و کاوش فاؤنڈیشن کے صدر ندیم مرزا صاحب, نائب صدر عمران ساحل, سیکریٹری فہیم کوثر, کانگریس پارٹی کے مظہر پٹھان صاحب, محسن بھائی, خالد بھائی, نور اقبال, ریاض بھائی اور جلگاؤں کے ذمےدار حضرات موجود تھے۔
فیضان شیخ کے رپورٹ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں