src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> غیر سیاسی ادارہ شیر ہند ٹیپو سینا کے نوجوان جاری بارش میں پورے جوش و خروش کے ساتھ یو سی سی کے خلاف کمر بستہ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 22 جولائی، 2023

غیر سیاسی ادارہ شیر ہند ٹیپو سینا کے نوجوان جاری بارش میں پورے جوش و خروش کے ساتھ یو سی سی کے خلاف کمر بستہ

 


 








غیر سیاسی ادارہ شیر ہند ٹیپو سینا کے نوجوان جاری بارش میں پورے جوش و خروش کے ساتھ یو سی سی کے خلاف کمر بستہ



عادل پٹھان اور عارف مستری ان نوجوانوں کا حوصلہ بڑھانے اور مبارک باد دینے پہنچے

 

 

     حکومت کی جانب سے نافذ کئے جانے والے کالے قانون کیخلاف ادارہ شیر ہند ٹیپو سینا گروپ کے نوجوان جمعہ کے فوراً بعد سے موسلا دھار بارش میں بھیگتے ہوئے گلشیر نگر مین روڈ گلی نمبر 6 کے پاس مسلسل اسکین کے ذریعے اور فارم بھر کر لوگوں کو بیدار کرنے کا کام کر رہے ہیں یہ نوجوان راہ چلتے سائیکل سوار. رکشہ سوار. پیدل. سبھی کو روک روک کر اس قانون کیخلاف ووٹ اور احتجاج درج کروانے کیلئے فارم بھی پُر کر رہے ہیں انکی محنت لگن اور جوش و خروش کو دیکھتے ہوئے انکی حوصلہ افزائی پیش کرنے کیلئے اور مبارک باد دینے کیلئے عادل پٹھان. عارف مستری. رفیع الدین. وہ دیگر بھی پہنچے اور شیر ہند ٹیپو سینا گروپ کے نوجوانوں کو خلوص دل سے حوصلہ افزائی اور مبارک باد  ملنے پر تمام نوجوانوں نے خوشی کا اظہار کیا.

    اس گروپ میں شامل ذمہ داران میں شہباز شیخ. اظہر شیخ. محمد عمر. محمد عمر. محمد حاشر. اشفاق احمد اور دیگر بھی ارکان موجود تھے.



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages