src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کے کمشنر اور انتظامیہ عوام کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے میں سو فیصد ناکام : شیر ہند ٹیپو سینا فاونڈیشن مالیگاؤں - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 25 جولائی، 2023

مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کے کمشنر اور انتظامیہ عوام کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے میں سو فیصد ناکام : شیر ہند ٹیپو سینا فاونڈیشن مالیگاؤں

 







مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کے کمشنر اور انتظامیہ عوام کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے میں سو فیصد ناکام : شیر ہند ٹیپو سینا فاونڈیشن مالیگاؤں 


   


مالیگاؤں ، 25 جولائی 2023:  میونسپل کارپوریشن کے کمشنر بھالچند گوساوی ایڈمنسٹریٹر اور انتظامیہ و پربھاگ ادھیکاری اور  ہیلتھ آفیسر صائقہ میڈم ٹیکس بھرنے والی عوام الناس کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے میں سو فیصد ناکام اور فیل ثابت ہوچکے ہیں


 کئی مہینوں سے شہر میں مکھیوں کی بہتات اور مچھروں کی افزائش نسل اور اب نئی بیماری آشوب چشم پورے شہر میں جال بچھا چکا ہے


 مگر کمشنر بھالچند گوساوی ایڈمنسٹریٹر صاحب ہیلتھ آفیسر صائقہ میڈم میونسپل انتظامیہ اور چاروں پربھاگ ادھیکاری و کارکنان مکمل طور پر عوامی و بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں سو فیصد ناکام ہیں 


 ہیں بلکہ صرف اور صرف من مانی طریقوں سے کام چلاؤ یقینی بنایا جارھا ہیں  


اسی  معاملے میں  مسلسل  دو تین دن سے مالیگاؤں شہر میں آشوب چشم کی وباءء پھیلی ہوئی ہے مگر کارپوریشن کے دواخانوں میں ٹیکس بھرنے والی عوام الناس کے لئے کوئی ٹھوس اور جامع و کامل ادویات فراہمی میں تعطل برقرار ہے اور تو اور ہیلتھ آفیسر سائقہ میڈم پترکار کا موبائل فون اٹھانے سے قاصر ہیں 


ہارون احمد انصاری ہاسپٹل میں عوامی و بنیادی کاموں کا فقدان صاف طور پر دکھائی دے رہا ہیں 



شھر کے سوشل ورکر حضرات شھر کے حالات بد سے بدترین ہوتے جارہیں ہیں ہمیں مل کر شھر کو آنے والی بیماریوں سے

بچانا ہیں ۔


اپیل کردہ۔ 

 شیر ہند ٹیپو سینا فاونڈیشن مالیگاؤں 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages