src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> سویڈن کے شہری سلوان مومک ایسام کے خلاف بھساول مسلم منچ کا کاروائی کا مطالبہ۔ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 14 جولائی، 2023

سویڈن کے شہری سلوان مومک ایسام کے خلاف بھساول مسلم منچ کا کاروائی کا مطالبہ۔

 







سویڈن کے شہری سلوان مومک ایسام کے خلاف بھساول مسلم منچ کا کاروائی کا مطالبہ۔








جلگاؤں (عقیل خان بیاولی) سویڈن کا شہری سلوان مومک گزشتہ کچھ برسوں سے عراق سے فرار ہو گیا تھا!  اس نے سویڈن میں پناہ لی اور سویڈش حکومت کے حکم سے اسٹو ہوم کے سامنے مہب اسلام کی مقدس کتاب قرآن پاک نزر آتش  کرنے کی گستاخی کی جس سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو  ٹھیس پہنچی ہے۔ 




  درج بالا دل سوز واقعہ پر مسلم منچ بھساول نے سویڈش حکومت کو اس  شیطان صفت شخص کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا بھساول کے سب ڈویژنل افسر کے ذریعے صدر جمہوریہ ہند اور سویڈن کے سفیر تک محضر  پہچانے کی درخواست شہر کے سینئر  قائدین علماء کرام کے وفد نے کی ہے۔ صابر شیخ کی قیادت میں مولانا عبدالحکیم، مولانا ریحان، مولانا غلام سرور، مولانا سلطان، ایڈووکیٹ، احتشام، شفیع پہلوان سابق نائب صدر بلدیہ، سلیم بھائی پنجاری، یونس ماما، سکندر خان جنید اشرف خان، سلیم گولی، شیخ پاپا شیخ کالو، اسماعیل  گولی رحیم قریشی، فیروز قریشی، نذر شیخ، مجاہد شیخ وغیرہ موجود تھے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages