پروفیسر ڈاکٹر محمد صادق شیخ کو انٹرنیشنل پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض۔
جلگاؤں (عقیل خان بیاولی) بھساول کے ساکن پروفیسر ڈاکٹر محمد صادق جو "آرٹیفیشیل انٹیلیجنس"میں خاصی مہارت رکھتے ہیں انہیں حال ہی میں ١٢جولائی کو سینٹرل کیریئشن یونیورسٹی دیلاورے اسٹیٹ، کاؤنٹی آف سکسیس یو،ایس،اے کی جانب سے آرٹیفیشیل انٹیلیجنس "مصنوعی ذہانت"کی ڈگری سی نوازا گیا اس سے قبل بھی موصوف کو اسی موضوع پر باۓ پبلیکیشن پی ایچ ڈی مل چکی ہے موصوف گزشتہ چند برسوں سے اس موضوع کے تحت بین الاقوامی سطح پر تحقیقی کارکردگی انجام دے رہے ہیں ان کی بہت کی کتابوں کے روس امریکہ فرانس جیسے ترقی یافتہ ممالک میں وہاں کی زبانوں میں تراجم ہو چکے ہیں ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں