src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> ایک ایم ایل اے کو مخالفت کا سامنا اور محمد آباد کیلٸے جہدوجہد کرنا پڑی - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 23 جولائی، 2023

ایک ایم ایل اے کو مخالفت کا سامنا اور محمد آباد کیلٸے جہدوجہد کرنا پڑی

 





ایک ایم ایل اے کو مخالفت کا سامنا اور محمد آباد کیلٸے جہدوجہد کرنا پڑی 




مخالفين اور منافقین سے اتنا ڈر اور خوف کے ایک چھٹاک بھر کے وارڈ کی گٹر کے کام کا اتنا واویلا ۔۔۔۔۔




جس لیڈر کو سلیمانی مسجد کے پاس مُرم ڈالنے کیلٸے جہدوجہد کرنا پڑے اس ایم ایل اے کیلٸے محمد آباد جیسا ایک چھٹاک بھر کے علاقے کا نالا بنانا مشکل ترین کام رہا, یہ تو بہت خراب بات ہے 


ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہے


ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہے


شہر کی عوام نے ایک وارڈ ایک علاقے یا ایک برادری کا آمدار نہیں بنایا ۔۔۔۔۔ 


اور ناہی آمدار کے کام ہے صرف روڑ اور گٹر بنوانا 


الکشنی منشور میں ایک سال کے بارہ کام پانچ برس کے ساٹھ بڑے کام روڑ اور گٹر چھوڑ کر ۔۔۔۔۔۔ 


ابھی آمدار صاحب کے کارپوریٹروں نے پانچ برس کارپوریشن میں لوٹ کھسوٹ کی جگہ جگہ گندگی پھیلا رکھی ہے آمدار صاحب صرف ان کے کارپوریٹروں کی گندگی ہی صاف کرنے میں لگے ہیں 


ایک بھی بڑا پروجيکٹ یا بڑا کام شہر میں شروع نہیں کرسکے آمدار صاحب نے 


یہاں تک کے دادا بھسے نے کارپوریشن سے جو سو کروڑ کے فنڈ کی لوٹ کھسوٹ کی اس میں کے سات کروڑ کے کام شروع کروانے کی جہدوجہد نہیں کرسکے آمدار صاحب ۔۔۔۔ شہریان نے روڑ گٹر کی ٹھیکے داری کیلٸے آمدار نہیں چن کردیا ۔۔۔۔ 

آمدار رہتے ہوٸے حضرت نے جتنے بڑے پروجيکٹ کے راستے نہیں بنواٸے ۔۔۔ 


سابق آمدار آصف شیخ نے اپنی حمکت عملی سے قریب بیس کروڑ کے راستے بنوا دیٸے ۔۔۔۔ اعجاز بیگ نے تین کروڑ کے بڑے پروجيکٹ کا روڑ بنوا دیا ۔۔۔۔ 


اور آمدار صاحب صرف کچھ مخصوص کارخانے دار سیٹھ لوگوں کی ایماء پر کچھ مخصوص علاقوں اور کچھ مخصوص برادری کے لیڈر بن چکے ہیں جن کا کام کرنے کا طریقہ کار جس طرح کا ہے اسی طرح کی عقل ان کے اندھ بھگتوں میں پاٸی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages