شہزادی اردو پرائمری اینڈ سیکنڈری اسکول کاسودہ کلاس دہم کا نتیجہ 93.84 فیصد رہا۔
کاسودہ نمائندہ/ فرید ملاجی
شہزادی اردو ہائی اسکول کاسودہ کا دسویں جماعت کا نتیجہ 90 فیصد، طالبہ مہک بانو آصف خان نے 90 فیصد نمبر لے کر اول، طالب علم غلام غوث خان رؤف خان نے 89:40 فیصد نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی، طالب علم محمد تابش خان جمیل خان نے اعزاز حاصل کیا۔ 88:80 فیصد نمبر لے کر تیسرے نمبر پر آنے پر ہائی اسکول کے چیئرمین تمام ڈائریکٹرز پرنسپل تمام اسٹاپز نے مبارکباد دی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں