ماریہ ارم کی دسویں جماعت میں نمایاں کامیابی
موتی ہائی اسکول کی دسویں کی طالبہ ماریہ ارم بنت فضل کریم نے 81.60 سے کامیابی حاصل کی ہے ہم اسکول انتظامیہ اور اساتذہ مار ارم کے والدین اور خود ماریہ ارم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور مزید ترقیات کی دعا کرتے ہیں.
فقط : فیصل ملک، سعود ملک، فہد ملک، سعد ملک، قاری مختار احمد ملی اور جامعتہ الصالحین کے طلبہ و اساتذہ و معلمات و طالبات و انتظامیہ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں