لشکر والی عیدگاہ پر نمازِ عیدالاضحٰی ان شاء اللہ 7:30 ساڑھے سات بجے ادا کی جائے گی
*نماز عید الاضحٰی کی امامت کا فریضہ حسب سابق حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب انجام دیں گے*
*مولانا سید حسین احمد مدنی عیدگاہ (عبدالعزیز کلو اسٹیڈیم) پر نمازعید الاضحٰی 7:30 ساڑھے سات بجے ادا کی جائے گی*
*امامت کے فرائض ان شاء اللہ مولانا قاری عبیدالرحمن قاسمی صاحب انجام دیں گے*
*یاد رہے کہ عوام الناس کے مطالبے پر نماز کا وقت سابقہ وقت سے پہلے رکھا گیا ہے،تاکہ عیدگاہوں پر نماز سے فارغ ہونے کے بعد فریضہ قربانی ادا کرسکیں، اس لیے برادران اسلام سے گذارش ہے کہ وقت مقررہ سے پہلے پہنچنے کی کوشش کریں*
منجانب
*صدر و اراکین جمعیت علماء مالیگاوں مدنی روڈ و شھر مالیگاوں عیدگاہ ٹرسٹ*
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں