عیدالاضحی کی نماز اِن مسجدوں میں نہیں ہوگی
24/جون بروز سنیچر بعد نماز عشاء رحمت آباد 60 فٹی روڈ مسجد سلامت میں اُسی علاقے کی 13 مسجدوں کے اٸمہ و مؤذنین وٹرسٹیان کا عیدالاضحی کی نماز سے متعلق ایک مختصر مشورہ ہوا، جس میں سبھوں کی اتفاق راۓ سے یہ فیصلہ ہوا کہ ھمارے اِس علاقے کی اِن 13 مسجدوں میں عیدالاضحی کی نماز مسجدوں میں نہیں بلکہ عید گاہ میں ادا کی جائے گی ،،،
(١)مسجد جمیلہ، داتار نگر
(٢) مسجد حاجی شفیع، مالدہ شیوار
(٣) مسجد شمس، داتار نگر
(٤)مسجد ابوبکر صدیق حلواٸی، نجمہ آباد
(٥)مسجد نظامیہ، رحمت آباد
(٦)مسجد خدیجہ الکبری، ماسٹر نگر
(٧) مسجدرضوان، جمہور نگر
(٨)مسجد سلامت اللہ، رحمت آباد
(٩) مسجد امیر حمزہ، مدنی نگر
(١٠) مسجد فاطمتہ الزاہرہ، سلامت آباد
(١١) مسجد عالیہ حجن، ہیوے کے پیچھے
(١٢) مسجد عبدالعزيز، مالدہ شیوار
(١٣)مسجد عبدالقادر، مالدہ شیوار
منجانب : مذکورہ بالا مساجد کے اٸمہ ومؤذنین وذمہ داران مالیگاٶں،
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں